class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17041 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امریکا: ریاست کینٹکی میں ایئرپورٹ کے قریب طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کینٹکی کے لوئی ول ایئرپورٹ کے قریب کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ حادثے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق لوئی ول ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔حکام نے تصدیق کی کہ کارگو طیارہ حادثے میں 4 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوئے ہیں، حادثے میں متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ حادثے کا شکار طیارہ ہونولول کے ڈینیئل کانوئے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جانب جارہا تھا۔امریکی ادارے نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter