مان یی نامی طوفان فلپائن کے مشرقی صوبے سے ٹکرا گیا، طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔مان یی ایک ماہ میں ملک سے ٹکرانے والا چھٹا طوفان ہے، جو فلپائن کے مشرقی صوبے کیٹنڈوانز سے ٹکرایا ہے۔مسلسل آنے والے طوفانوں کے سبب سیلابی پانی گھرو ں میں داخل ہو گیا، جس کے باعث ہزاروں افراد متاثر ہوئے ہیں۔حکومتی اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں بھی طوفان “ٹرامی” اور کونگ-رے” میں 162 افراد ہلاک اور 22 اب تک لاپتہ ہیں۔طوفان مان یی فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد اب 135 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار کے ساتھ ویت نام کی جانب بڑھ رہا ہے۔
Home / Breaking News, News, World / طوفان مان یی فلپائن کے مشرقی صوبے سے ٹکرا گیا، حادثات میں 8 افراد ہلاک
طوفان مان یی فلپائن کے مشرقی صوبے سے ٹکرا گیا، حادثات میں 8 افراد ہلاک
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 14-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 14-11-2024
Read Moresports
چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان
Posted in: News, Sportsچیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کے اعلان میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ صورتِ حال میں شیڈول کا اعلان اگلے 24 گھنٹے میں مشکل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے اپنے مؤقف پر ڈٹے رہنے سے پیش رفت نہیں ہو رہی، چیمپئنز ٹرافی ہائی برڈ ماڈل پر تسلیم نہ کرنے پر پی سی بی […]
Read More-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments