ٹورنٹو : مذہبی ہم آہنگی کا اظہار: ممتاز مسلم اسکالر علامہ شاکرکا یونائیٹڈ چرچ کے راہنما سے ملاقات

ٹورنٹو – بین المذاہب یکجہتی اور باہمی احترام کے جذبے کے تحت، ممتاز سینئر مسلم اسکالر علامہ عنایت علی شاکر نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے یونائیٹڈ چرچ آف کینیڈا کے تھرن کلف، ٹورنٹو کے منسٹر پروفیسر ڈاکٹر پال شیفرڈ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات یونائیٹڈ چرچ کے مقامی مرکز میں ہوئی، جس میں … Continue reading ٹورنٹو : مذہبی ہم آہنگی کا اظہار: ممتاز مسلم اسکالر علامہ شاکرکا یونائیٹڈ چرچ کے راہنما سے ملاقات