class="wp-singular post-template-default single single-post postid-17079 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امریکی فوجی اڈے پر پہنچنے والے مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار

امریکی فوجی اڈے پر پہنچنے والے مشکوک پیکٹ کھولنے پر متعدد افراد بیمار ہوگئے۔

امریکی ٹی وی کے مطابق ریاست میری لینڈ میں واقع امریکی فوجی اڈے پر بھیجے گئے مشتبہ پیکٹ میں سفید پاؤڈر تھا، بیمار افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے بیس کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مشکوک پیکٹ کھولنے کے بعد فوجی اڈے پر ایک عمارت کو خالی کردیا گیا تھا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس فوجی اڈے پر صدر، نائب صدر اور کابینہ کے ارکان اکثر جاتے ہیں جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کے روز اس فوجی بیس پر موجود تھے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter