class="post-template-default single single-post postid-5345 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ڈکی بھائی کا یوٹیوب سے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف

پاکستان یوٹیوب کی معروف شخصیت و انٹرنیٹ پرسنیلٹی ڈکی بھائی نے اپنی ماہانہ کمائی سے متعلق انکشاف کیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ڈکی بھائی کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہے۔اس ویڈیو میں ڈکی بھائی میزبان خاتون کے سوال پر جواب دے رہے ہیں۔ڈکی بھائی کا اپنی کمائی سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں بتانا ہے  کہ یہ صرف یوٹیوب کی کمائی نہیں ہے۔ڈکی بھائی نے بتایا کہ وہ برانڈز کی پروموشنز بھی کرتے ہیں اور یوٹیوب پر وی لاگز وغیرہ بھی بناتے ہیں، اس طرح کُل ملا کر  وہ ماہانہ یوٹیوب سے تقریباً ایک سے دیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کما لیتے ہیں۔یاد رہے کہ یہ رقم پاکستانی روپوں میں تقریباً 35 لاکھ روپے بنتی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter