پاک ایران کشیدگی ختم، تعلقات بحال، خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanچین ‘روس ‘ترکیہ اور اقوام متحدہ کی سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں‘ پاکستان نے برادراسلامی ملک ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی ختم اور سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی ) اجلاس کے فوری بعد نگران وزیر اعظم انوارالحق کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہواجس میں قومی […]