خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی 3 کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Pakistanخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں دو روز میں فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مہمند کے علاقے میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے […]