class="post-template-default single single-post postid-1709 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امریکی نجی کمپنی نے چاند پر خلائی جہاز اتار دیا

امریکا کی نجی کمپنی نے چاند پر خلائی جہاز اتار دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 1972 میں چاند پر اپالو کی لینڈنگ کے بعد امریکا کا یہ پہلا اقدام ہے۔ روبوٹک خلائی جہاز ہیوسٹن کی کمپنی نے بھیجا ہے اور اس کے سگنل موصول ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اس مشن کے ساتھ کوئی بھی انسان روانہ نہیں ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق چاند پر اترنے کے بعد جہاز کی حالت کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter