مادرِ ملت کی آج 58ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanتحریکِ پاکستان سے تکمیلِ پاکستان تک مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جو بے مثال خدمات انجام دیں، وہ ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، پاکستان کے بانیوں میں شامل آج اسی عظیم ہستی کی 58 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ فاطمہ جناح کا […]
Read More