نسیم شاہ کے حجرے پر فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع یا علاقائی عناد کا نتیجہ ہو سکتا ہے: پولیس
Posted in: News, Sportsکرکٹر نسیم شاہ کے حجرے پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کو ممکنہ طور پر زمین کا تنازع یا علاقائی عناد کا نتیجہ قرار دیا گیا ہے۔ نسیم شاہ کے والد کی ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ڈی پی او کی جانب سے نسیم شاہ کے والد کو ملزمان کی […]


















