سیاسی کلہاڑے اور عوامی درخت تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsدرختوں نے ووٹ کلہاڑے کو دے دیا، کیونکہ دستہ اُن کی برادری کا تھا۔ یہ جملہ نہیں، ایک ایسا نوحہ ہے جو نسلوں سے ہمارے اجتماعی شعور پر ماتم کر رہا ہے۔ ہم وہ قوم ہیں جو ہر بار اپنی جڑیں خود کاٹتی ہے، صرف اِس لیے کہ کلہاڑے کا دستہ ’’اپنوں‘‘ میں سے ہے۔ […]


















