موسیٰ ؑ کی لاٹھی اور ہمارا نظامِ خوف تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsیہ محض ماضی کا واقعہ نہیں، بلکہ آج کے نظام کی لرزتی ہوئی بنیادوں کا استعارہ ہے۔ موسیٰ علیہ السلام کی لاٹھی صرف ایک معجزہ نہیں تھی، وہ دلیل تھی — ایسی دلیل جو فرعون کے تخت کو ہلا گئی، اور طاقت کے ہر جھوٹے تاثر کو بے نقاب کر گئی۔ اُس لاٹھی نے ثابت […]


















