یوکرین جنگ میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی۔برطانوی میڈیا (بی بی سی) کے مطابق جنگ کے دوسرے سال میں 27 ہزار 300 سے زیادہ روسی فوجی مارے گئے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ پر روس نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس قسم کی معلومات صرف وزارت دفاع ہی دے سکتی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فروری میں کہا تھا کہ جنگ میں یوکرین کے 31 ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔رپورٹس کے جنگ میں ہلاک ہونے والے یوکرینی فوجیوں کی تعداد بھی اس کے کہیں زیادہ ہے۔واضح رہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان اس وقت جاری رہنے والی جنگ فروری 2022ء میں شروع ہوئی تھی۔
یوکرین جنگ میں ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
آسٹریلیا سے فتح، 22 سال بعد کینگروز کو ان کی سرزمین پر ہرا دیا
Posted in: News, Sportsقیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو بھاگئی‘ پاکستانی فاسٹ بولرز کی غیر معمولی کارکردگی کے سبب آسٹریلیا کو22 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر گرین شرٹس کے ہاتھوں شکست گا سامنا کرنا پڑا۔ کینگروز کو140پر محدود کرکے ہدف دو وکٹ پر پورا کرلیا۔ ایڈیلیڈ کے بعد پرتھ کا معرکہ بھی پاکستان کے نام رہا۔ فاسٹ بولر حارث […]
Read More
Post your comments