class="post-template-default single single-post postid-3805 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کینیڈا نے ایک اور سکھ شہری کے قتل کی سازش سے خبردار کر دیا

رپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے مقتول سکھ رہنما کے بیٹے ہردیپ ملک کو یہ انتباہ اس وقت دیا گیا جب تفتیش کاروں نے رپودامن سنگھ ملک کے 2022کے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کی تحقیقات کیں۔ مقتول کی بیوہ اور ان کے خاندان کے کئی افراد گزشتہ ہفتے فرانس کا سفر کر رہے تھے جب رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے ہردیپ ملک کو ایک خط بھیجا جس میں انہیں خبردار کیا گیا تھا کہ اس کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter