کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں سری لنکن فیملی کے 4 کمسن بچوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اوٹاوا میں قتل ہونے والے تمام افراد کچھ ہی عرصہ پہلے کینیڈا منتقل ہوئے تھے، انہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔مارے گئے افراد میں 35 برس کی ماں اور چار بچے شامل ہیں، پولیس نے فیملی کے ساتھ رہنے والے 19 برس کے سری لنکن طالبعلم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی، گرفتار شخص پر قتل کا الزام عائد کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔دوسری جانب سری لنکن ہائی کمیشن نے تصدیق کی ہے کہ مرنے والے سری لنکن تھے اور مقتولین میں 4 بچے اور ان کے والدین شامل ہیں۔
کینیڈا، فائرنگ میں سری لنکن فیملی کے 6 افراد قتل
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments