برطانوی سوئیڈش فارما کمپنی ایسٹرازینیکا نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ اس کی کوویڈ ویکسین بلڈ کلاٹ کی ایک نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے، جو جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ایسٹرازینیکا کی کوویڈ ویکسین کوویشیلڈ سے زائد ممالک میں وسیع پیمانے پراستعمال کی گئی ہے۔برطانیہ میں دائر کئے گئے ایک مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایسٹرازینیکا کی کوویڈ ویکسین موت اور شدید زخموں کا باعث بنی اور تقریباً 50 متاثرین کیلئے 100 ملین پاؤنڈ تک ہرجانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ایسٹرازینیکا نے پہلی بار عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی کوویڈ ویکسین بہت کم صورتوں میں نامی بیماری کا سبب بنتی ہے، جس میں خون کا جمنا اور پلیٹلیٹس کی کمی شامل ہے۔
Home / Breaking News, Health, News / کوویڈ ویکسین ایسٹرازینیکا جان لیوا بلڈ کلاٹ کی نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے، یورپی کمپنی کا اعتراف
کوویڈ ویکسین ایسٹرازینیکا جان لیوا بلڈ کلاٹ کی نایاب قسم کا سبب بن سکتی ہے، یورپی کمپنی کا اعتراف
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments