عام انتخابات 2024الیکشن کمیشن نے حتمی پولنگ سکیم تیار کر لی، الیکشن کمیشن کا 75 فیصد کام مکمل کرلیا گیا،92353 پولنگ سٹیشن قائم ہونگے.پنجاب 40،خیبرپختونخوا 4726،سندھ 7802 اور بلوچستان میں 2038 انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، انتخابات سے قبلEMS کے ذریعے نتائج کیلئے ایک اور تجرباتی مشق کرنیکا فیصلہ ، الیکشن کمیشن کا صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلہ ارسال، ملک بھر میں 92ہزار 353پولنگ سٹیشن قائم ہوں گے.پنجاب میں40،خیبرپختونخوا4ہزار726،سندھ 7ہزار802اور بلوچستان میں 2038پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قراردیدیا گیا دوسری طرف ملک بھر میں 8فروری کو عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کیلئے الیکشن کمیشن نے 75فیصد کام مکمل کر لیا اور اب الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) پرکام جاری ہے .ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے دوران پنجاب میں 52 ہزار 412پولنگ سٹیشن بنائے گئے جن میں سے 30 ہزار 755نارمل، 15ہزار 617حساس، 6ہزار 40 پولنگ سٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیدیا گیا۔
پولنگ اسکیم تیار، الیکشن کمیشن کا 75 فیصد کام مکمل
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments