پرنس رحیم آغا خان نے ہنزہ کے علاقے نصیرآباد میں نئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا۔اعلامیہ کے مطابق ٹیکنالوجی پارک ایس سی او اور اے کے ایف کے اشتراک سے بنایا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک گلگت بلتستان میں پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوگا، پارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی، تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت ہوگی۔اس سے انٹر پرینیورشپ، ڈیجیٹل مہارتوں تک رسائی میں اضافہ ہوگا، سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک مرکزی حب کے طور پر کام کرےگا۔سی ای او اے کے ایف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں سافٹ ویئر کمپنیوں کا مرکز بننے کی بڑی صلاحیت ہے۔
Home / Breaking News, News, Technology / پرنس رحیم آغا خان نے ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا
پرنس رحیم آغا خان نے ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments