قومی اسکواڈ میں شامل 4 کرکٹرز کو لیگز کے لیے این او سی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی، بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کو لیگز کھیلنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ معاہدہ ہےجبکہ بابر اعظم، محمد رضوان اور وسیم جونیئر کا بی پی ایل کے ساتھ معاہدہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فخر زمان اور اعظم خان کو لیگز کے لیے تاحال اجازت نہیں ملی ہے، کرکٹرز کو لیگز کے لیے اجازت کیس ٹو کیس بنیاد پر دی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرکٹرز کو معاہدے کی شقوں کے مطابق اجازت دی جارہی ہے۔
پاکستان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو لیگز کیلئے این او سی دینے کا فیصلہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments