وزیرِ اعظم کے لیے اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے۔وزارت عظمیٰ کے لیے کل شہباز شریف کا عمر ایوب سے مقابلہ ہو گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیرِ اعظم پاکستان کے انتخاب کا شیڈول جاری کیا گیا تھا۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہو گا۔اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی 2 مارچ دن 2 بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال سہ پہر 3 بجے تک عمل میں لائی جائے گی۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق وزیرِ اعظم کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے ہو گا۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے
وزیر اعظم کیلئے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری قومی اسمبلی کے پاس جمع کرا دیے گئے
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
Read MoreArticle
شکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔
Posted in: Article, Newsشکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔ مگر ڈاکوؤں نے کہا کہ “ہمارا قانون سب کےلیے برابر ہے۔” جی ہاں یہ بات ڈاکوؤں نے شکار پور کے ایک سول جج کو گن پوائنٹ پہ لوٹتے ہوئے […]
Read More-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News -
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, News -
-
sports
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ
Posted in: News, Sportsدنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس میں 35 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے کوہ پیماؤں کے لیے فیس 15 ہزار ڈالر تک ہوجائے گی۔واضح […]
Read More
Post your comments