class="post-template-default single single-post postid-3643 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل

ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے کے عمل کو مرکزی دھارے میں لانے کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق وزیر خزانہ اور ٹیلی کام آپریٹرز کے نمائندوں کے درمیان حالیہ اجلاس کے بعدورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ہے‘گروپ میں ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے نمائندے شامل ہیں۔ورکنگ گروپ انکم ٹیکس جنرل آرڈر پر عملدر آمد یقینی بنائے گااورنان فائلرز کی سمز بند کرنے میں حائل رکاوٹیں دور کرے گا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter