مغربی افریقی ملک مالی میں سونے کی کان دھنسنے سے 70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مالی کے جنوب مغرب میں واقع سونے کی ایک کان گزشتہ روز دھنس گئی تھی۔ واقعہ اس علاقے میں پیش آیا جہاں پر کانوں میں اسکے طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ مقامی حکام نے غیر ملکی خبر ایجنسی کے ساتھ گفتگو کے دوران اموات کی تصدیق کی ہے۔انکا کہنا ہے جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 200 سے زیادہ کانکن موجود تھے۔
مالی میں سونے کی کان دھنس گئی، 70 سے زائد افراد ہلاک
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments