فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے ان کے مسجدِ اقصیٰ میں داخلے پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔اسرائیلی فوج نے سیکیورٹی کے نام پر فلسطینیوں کو مسجدِ اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا اور نماز کی ادائیگی کے لیے آئے فلسطینیوں پر حملہ بھی کیا۔رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں فلسطینیوں نے اسرائیلی فضائی حملے میں تباہ ہونے والی الرحمہ مسجد کے ملبے پر عید کی نماز ادا کی۔
غزہ میں عمارتوں کے ملبے پر نماز عید ادا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments