غزہ میں رات بھر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق، اسرائیل نے غزہ میں خان یونس اور رفح میں حملے کیے ان حملوں میں اسرائیلی فوج نے 2 اسپتالوں، اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ شہر کے شمال میں آج صبح اسرائیلی بمباری میں 33 فلسطینی شہید اور متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری میں کئی گھروں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں طبی سہولیات محدود ہیں اور علاقے میں کوئی اسپتال مکمل طور پر فعال نہیں ہے۔
Home / Breaking News, News, World / غزہ: رات بھر ہونیوالے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ: رات بھر ہونیوالے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید


Weekly E Paper

Article
آئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں.محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Articleآئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں۔ایک خبر کے مطابق امریکہ نے اپنی آخری کامل کریڈٹ ریٹنگ کھو دی ہے اور عالمی منڈیوں میں ممکنہ ہلچل کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کو عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک صدی بعد اپنی […]
Read Moresports
پی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں محمد یوسف پاکستان ٹیم […]
Read More-
-
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
Posted in: News, Sports
Post your comments