وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے سرمایہ کار وفد کی پاکستان آمد معاشی تعلقات کے حوالے سے اہم پیشرفت ہے۔وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے اعلامیہ کے مطاق وزیراعظم نے سعودی وفد کا دورہ کامیاب بنانے کیلئے وفاقی وزرا، افسران اور اسٹاف کی کارکردگی کو سراہا۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ نے پاکستان اور کولمبیا کے درمیان مشترکا تجارتی کمیٹی کے قیام سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق وفاقی کابینہ نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن کو وفاقی وزارت تعلیم و فنی تربیت کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے چینی سرمایہ کاری منصوبہ جات کی 30 اپریل 2024 کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کر دی۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / سعودی سرمایہ کار وفد کی آمد معاشی تعلقات کے حوالے سے اہم پیشرفت ہے، وزیر اعظم
سعودی سرمایہ کار وفد کی آمد معاشی تعلقات کے حوالے سے اہم پیشرفت ہے، وزیر اعظم


Weekly E Paper

Article
پی ٹی آئی: قیادت، ادارہ سازی اور آگے کا راستہ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsتحریک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں ایک نئی فضا پیدا کی۔ یہ وہ جماعت تھی جس نے تبدیلی کا نعرۂ لگایا، نوجوانوں کو متحرک کیا اور عوام میں یہ اُمید پیدا کی کہ شاید روایتی سیاست سے ہٹ کر کچھ بہتر ممکن ہے۔ عمران خان کی شخصیت نے عوامی سطح پر ایک مضبوط تاثر […]
Read More-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
-
sports
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
Posted in: News, Sportsکینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں، پینی اولکسیاک ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے دستبردار ہو گئیں۔پینی اولکسیاک پر مبینہ طور پر مقام بتانے کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ایلیٹ ایتھلیٹس کو ڈوپنگ اتھارٹیز کو اپنے مقام کے […]
Read More
Post your comments