سرگودھا کے علاقے مجاہد کالونی میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا۔پولیس کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو مشتعل ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں نذیر مسیح پر تشدد کیا تھا، نذیر کے گھر اور جوتوں کی فیکٹری کو بھی آگ لگا دی گئی تھی۔ترجمان نے کہا کہ نذیر مسیح 9 دن اسپتال میں زیرِ علاج رہا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نذیر کی موت سر پر شدید چوٹیں لگنے سے ہوئی، راولپنڈی میں ان کے سر کی دو بار سرجری کی گئی۔آر پی او کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نذیر مسیح کے خلاف توہین مذہب کے الزام پر مقدمہ درج تھا، جلاؤ گھیراؤ پر ساڑھے چار سو سے زائد افراد پر مقدمہ درج ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / سرگودھا: توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا
سرگودھا: توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والا مسیحی چل بسا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
زمبابوے کیخلاف تیسرا ٹی20: قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں
Posted in: News, Sportsزمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کےلیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صائم ایوب، عرفان خان، حارث رؤف اور ابرار احمد کو آرام دیا گیا ہے، یہ چاروں کھلاڑی آخری ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے۔ کپتان سلمان علی آغا، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب […]
Read More-
-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports
Post your comments