روس کی امن فورسز نگورنو کاراباخ ریجن سے نکل گئیں، ماسکو سے کریملن نے بھی رواں ہفتے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ امن فورسز علاقے سے انخلا کر رہی ہیں۔اس حوالے سے ایک آذربائیجانی تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ایک تاریخی عمل کا مشاہدہ کیا گیا، دو صدیوں میں پہلی بار روسی کاراباخ سے جا رہے ہیں۔ماسکو نے پہلے روسی سلطنت کے دوران اور پھر سوویت دور میں قفقاز کے علاقے پر حکومت کی۔ جب سوویت یونین کے خاتمے کے بعد آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ چھڑ گئی تو ماسکو نے ثالثی کی کوشش کی تھی۔کریملن نے 2020 میں تقریباً 2 ہزار فوجیوں کو جنگ بندی کے معاہدے کے ایک حصے کے طور پر تعینات کیا تھا جس نے کاراباخ کے علاقے میں آرمینیا اور آزربائیجان کے درمیان چھ ہفتوں تک جاری رہنے والی لڑائی کو روکا تھا۔
Home / Breaking News, News, World / روس کی امن فورسز نگورنو کاراباخ ریجن سے نکل گئیں، کریملن کی تصدیق
روس کی امن فورسز نگورنو کاراباخ ریجن سے نکل گئیں، کریملن کی تصدیق
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 23-01-2025
Read MoreArticle
شکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔
Posted in: Article, Newsشکر ہے کے پاکستان میں کہیں تو قانون برابر ہے۔ ویسے تو ہمارے ہاں قانون ہمیشہ سے ہی امیر، بڑے ، طاقتور کی داشتہ رہا ہے۔ مگر ڈاکوؤں نے کہا کہ “ہمارا قانون سب کےلیے برابر ہے۔” جی ہاں یہ بات ڈاکوؤں نے شکار پور کے ایک سول جج کو گن پوائنٹ پہ لوٹتے ہوئے […]
Read More-
امامِ مبین بنفس قرآن
Posted in: Article, News -
پاک چین مثالی تعلقات تبدیلی کی طرف گامزن؟
Posted in: Article, News -
-
sports
کپتانوں کا ایونٹ، روہت شرما پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ فیصلہ نہ ہو سکا
Posted in: News, Sportsبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کپتانوں کے ایونٹ کے لیے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ اس بات کا فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق روہت شرما کے پاکستان جانے کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے، ان کا کپتانوں کے ایونٹ کے لیے جانا اب تک واضح نہیں۔چیمپئنز ٹرافی کے […]
Read More
Post your comments