روس کے صدر ولادیمر پیوٹن شراکت داری مضبوط کرنے کیلئے رواں ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔کریملن کا کہنا ہے کہ صدر ولادیمر پیوٹن، چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 16 سے 17 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔کریملن کے مطابق صدر پیوٹن اور صدر شی جن پنگ ملاقات میں جامع شراکت داری اور اسٹریٹیجک تعاون کے تمام مسائل پر تفصیل سے بات کریں گے۔دونوں رہنما انتہائی اہم بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔دونوں رہنما ملاقات کے بعد ایک مشترکا بیان پر دستخط کریں گے۔ روسی صدر چین کے وزیراعظم لی کیانگ سے بھی ملاقات کریں گے جس میں تجارت اور اقتصادی تعاون پر بات ہوگی۔
روسی صدر پیوٹن چین کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے


Weekly E Paper

Article
پی ٹی آئی: قیادت، ادارہ سازی اور آگے کا راستہ تحریر: نجیم شاہ
Posted in: Article, Newsتحریک انصاف نے پاکستان کی سیاست میں ایک نئی فضا پیدا کی۔ یہ وہ جماعت تھی جس نے تبدیلی کا نعرۂ لگایا، نوجوانوں کو متحرک کیا اور عوام میں یہ اُمید پیدا کی کہ شاید روایتی سیاست سے ہٹ کر کچھ بہتر ممکن ہے۔ عمران خان کی شخصیت نے عوامی سطح پر ایک مضبوط تاثر […]
Read More-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
-
sports
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
Posted in: News, Sportsکینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں، پینی اولکسیاک ورلڈ سوئمنگ چیمپئن شپ سے اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کی وجہ سے دستبردار ہو گئیں۔پینی اولکسیاک پر مبینہ طور پر مقام بتانے کے قانون کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ایلیٹ ایتھلیٹس کو ڈوپنگ اتھارٹیز کو اپنے مقام کے […]
Read More
Post your comments