راولاکوٹ نامہ نگار خصوصی کل جمعرات تیرہ جون کو راولاکوٹ سدھنوتی کوٹلی سے پلندری کی طرف لانگ مارچ کا اعلان اسیران پلندری اور اسیران میرپور کی فوری غیر مشروط رہائی سانحہ مظفرآباد کی جوڈیشل انکوائری اور تئیس ارب روپے کی امدادی رقم سے گھروں اور دکانوں کے نو ماہ کے واجب الادا بجلی بلز ادا کرنے کشمیر کو فری لورڈشیڈنگ زون قرار دینے کے لیے راولاکوٹ میں شہریوں اور وکلا کے مظاہرے تھانہ بلوچ میں گرفتار خاتون اسیران پلندری جیل منتقل ٹور ازم فیسٹیول میں تصادم نعرہ بازی جے کے ایل ایف رہنماء امان خان کی گاڑی پر فائرنگ قتل کی کوشش ناکام وزیر حکومت فہیم ربانی نے نعروں کا جواب نہ دینے شرکاء پر وحشیانہ تشدد کروا کر چار آزادی پسندوں شکیل چودھری ایڈوکیٹ امان خان طلحہ ایڈوکیٹ سابق صدر اور شبیر خان ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو گرفتارکر وا کر پلندری جیل بھجوا دیا علاقہ میں کشیدگی صغیر خان لیاقت حیات عمر نذیر کشمیری کی مزمت بلوچ کے سیاحتی مقام چار بیہاڑ پر ہونے والے فیسٹیول میں گزشتہ روز صورت حال اس وقت خراب ہونا شروع ہوئی جب وزیر حکومت فہیم ربانی نے سٹیج پر آکر کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگائے تو درجن بھر شرکاء نے ان کے نعروں کا جواب دیا اور شرکاء بائی کاٹ کر گئے آج دن دوبارہ فہیم ربانی نے اپنی اس توہین کا بدلہ لینے اپنے کارکنان کو مسلح کر کے فیسٹیول بھیجا مورچہ زن ہو کر ان کے مسلح کارکنان اور پولیس سیاحتی مقام کو گھیرے رہی جونہی فہیم ربانی دوبارہ پہنچے تو انہوں نے پھر نعرے بازی شروع کردی جس کے ردعمل میں عوام نے خودمختار کشمیر کے نعرے شروع کر دئیے عوام علاقہ بھی قوم پرست شرکاء سے جا ملے پولیس اور مسلح افراد نے آزادی کے نعروں والے شرکاء پر دھاوا بول دیا جس پر تصادم شروع ہوگیا اسی دوران عوامی ایکشن کمیٹی کے سرکردہ رہنماوں شبیر خان امان خان اور طلحہ ایڈووکیٹ سابق صدر این ایس ایف کو فیسٹیول میں آتے حملہ کر دیا ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جے کے ایل ایف کارکن امان معجزانہ فائرنگ سے بچے کچھ دیر بعد پولیس نے ان تینوں آزادی پسندوں کو گرفتارکر کے تھانہ بلوچ منتقل کر دیا چار بیہاڑ کی مقامی ابادی نے اس حلقہ کے ممبر اسمبلی فہیم ربانی کی طرف سے غیر سیاسی پروگرام میں سیاست کرنے اور ناکامی پر ا،اد کشمیر بھر سے آئے مہمانوں پر تشدد کی مزمت کرتے ازاد کشمیر کی اعلی عدالتوں سے فہیم ربانی کے خلاف سو موٹو ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے
Home / News, Regional / راولاکوٹ: کل جمعرات تیرہ جون کو راولاکوٹ سدھنوتی کوٹلی سے پلندری کی طرف لانگ مارچ کا اعلان
راولاکوٹ: کل جمعرات تیرہ جون کو راولاکوٹ سدھنوتی کوٹلی سے پلندری کی طرف لانگ مارچ کا اعلان

Related Articles
-
-
حملہ آوروں کا دنیا کے آخری کونے تک پیچھا کریں گے، مودی کی بڑھک
-
جب تک مشترکہ مفادات کونسل میں باہمی رضامندی سے فیصلہ نہیں ہوتا مزید نہر نہیں بنائی جائے گی، وزیراعظم
-
حکومت ملک سے ملیریا کے خاتمے کیلئے ضروری اقدامات کر رہی ہے: شہباز شریف
-
بہاولپور: مقامی افراد نے نایاب نسل کا بھارتی سرمئی بھیڑیا مار ڈالا

Weekly E Paper

Article
خانہ کعبہ کی چابیاں سعودی شاہی خاندان کے پاس کیوں نہیں رکھی جاتیں؟
Posted in: News, Articleاگرچہ سعودی فرماں روا کو خادمینِ حرمین شریفین کہا جاتا ہے لیکن درحقیقت خانہ کعبہ کی چابیاں ان کے پاس نہیں ہوتیں۔ یہ چابیاں صدیوں سے شیبی خاندان کے پاس ہیں اور اگر آپ کے ذہن میں یہ سوال آیا ہے کہ بیت اللّٰہ کی کنجیاں شیبی خاندان کے پاس ہی کیوں ہیں تو اس […]
Read More-
-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
sports
سابق آسٹریلوی کرکٹر کیتھ اسٹیک پول دنیا سے رخصت
Posted in: News, Sportsآسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 سال کی عمر میں چل بسے۔ دائیں ہاتھ کے اوپنر کیتھ اسٹیک پول نے 1966ء سے 1974ء کے دوران 43 ٹیسٹ میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے 37.42 کی اوسط سے2807 رنز بنائے، جن میں 7 سنچریاں بھی شامل تھیں۔علاوہ ازیں انہوں نے […]
Read More
Post your comments