امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مصر سے اسرائیل روانہ ہوگئے۔ قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روانگی کے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی معاہدے پر صرف حماس ہی معترض ہے۔ امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے مطابق علاقائی رہنماؤں کو کہا ہے جنگ بندی چاہتے ہیں تو حماس پر دباؤ ڈالیں۔ انٹونی بلنکن نے کہا حماس اپنے اقدامات میں مسلسل غیرمعمولی خود غرضی کا مظاہرہ کرتا رہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ امریکی صدر کے مجوزہ معاہدے سے ہی سب یرغمالیوں کو واپس لایا جا سکتا ہے۔ بلنکن کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر رضا مندی کیلیے شہریوں کی کم سے کم اموات کو یقینی بنانا ہوگا۔
جنگ بندی معاہدے پر صرف حماس معترض ہے، امریکی وزیر خارجہ
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read MoreM | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
sports
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس […]
Read More
Post your comments