class="post-template-default single single-post postid-3949 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

جدہ میں عمارت گرگئی، کئی افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ

سعودی عرب کے مغربی ساحلی شہر جدہ کے قریب الفیصلیہ میں عمارت گرگئی، جس کے نتیجے میں کئی افراد کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ ہے۔ جدہ سے سعودی میڈیا کے مطابق مقامی شہری دفاع کی ٹیموں نے 2 افراد کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عمارت گرنے سے ملبے میں دبے ہوئے دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter