پنجاب کے شہر بہاولپور میں ڈپلومہ کا امتحان دینے کے دوران طالبہ کی طبعیت خراب ہوگئی، ریسکیو اہلکار دو گھنٹے تک ڈرپ ہاتھ میں لے کر کھڑی رہی۔بہاولپور میں ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر (ڈی اے ای) کے امتحان میں پیپر دیتے ہوئے طالبہ کی طبعیت خراب ہوئی تو اس نے اسپتال جانے سے انکار کردیا۔طالبہ کا کہنا تھا کہ پیپر چھوڑ دینے سے میرا سال ضائع ہو جائے گا، جس پر امتحانی سینٹر میں ہی طالبہ کو طبی امداد دی گئی۔ریسکیو ادارے 1122 کی خاتون اہلکار 2 گھنٹے تک ڈرپ ہاتھ میں لے کر کھڑی رہی، اور طالبہ نے اپنا امتحان دیا۔
Home / Breaking News, Health, News / بہاولپور: امتحان میں طالبہ کی طبعیت خراب، ریسکیو اہلکار 2 گھنٹے ڈرپ پکڑے کھڑی رہی
بہاولپور: امتحان میں طالبہ کی طبعیت خراب، ریسکیو اہلکار 2 گھنٹے ڈرپ پکڑے کھڑی رہی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 07-11-2024
Read Moresports
آسٹریلیا سے فتح، 22 سال بعد کینگروز کو ان کی سرزمین پر ہرا دیا
Posted in: News, Sportsقیادت کی تبدیلی پاکستان ٹیم کو بھاگئی‘ پاکستانی فاسٹ بولرز کی غیر معمولی کارکردگی کے سبب آسٹریلیا کو22 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر گرین شرٹس کے ہاتھوں شکست گا سامنا کرنا پڑا۔ کینگروز کو140پر محدود کرکے ہدف دو وکٹ پر پورا کرلیا۔ ایڈیلیڈ کے بعد پرتھ کا معرکہ بھی پاکستان کے نام رہا۔ فاسٹ بولر حارث […]
Read More
Post your comments