چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے بورڈ سے متعلق تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی نے تفصیل طلب کی ہے کہ پی سی بی میں کون کیا کرتا ہے؟ اور کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین بورڈ میں ملازمین کی افادیت کے حوالے سے بھی جائزہ لیں گے، جس کے بعد غیر موثر اور غیر فعال ملازمین کی فہرستیں تیار ہوں گی۔ذرائع کے مطابق محسن نقوی گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیں گے، اس حوالے سے نئے پی سی بی چیئرمین نے شعبہ ایچ آر کو جلد تفصیلات فراہم کرنے کا کہہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی میں زیادہ ملازمین اور زیادہ تنخواہوں کا معاملہ سر اٹھاتا رہا ہے۔
Home / News, Sports / بورڈ میں کون کیا کرتا ہے؟ کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ محسن نقوی نے تفصیل مانگ لی
بورڈ میں کون کیا کرتا ہے؟ کس شعبے میں کتنے لوگ ہیں؟ محسن نقوی نے تفصیل مانگ لی
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments