دبئی ():بھارتی سپر اسٹار اجے دیوگن انگلینڈ کے شہر برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں ہونے والے گلوبل ٹی 20 ٹورنامنٹ آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری کی ہے ٹورنامنٹ 3 جولائی سے 18 جولائی تک کھیلا جائے گا جس میں لیجنڈری کھلاڑی حصہ لیں گے۔اداکار اجے دیوگن کے مطابق کرکٹ کے شوقین ہونے کے ناطے یہ چیمپیئن شپ ایک ناقابل یقین ایونٹ ہے جس میں لیجنڈری کرکٹرز میدان میں واپس آئیں گے۔یہ عالمی سطح کے کھلاڑی ہیں اور شائقین کرکٹ انہیں دوبارہ کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ستاروں سے بھرے اس ایونٹ میں یوراج سنگھ، بریٹ لی، کیون پیٹرسن، سریش رائنا، شاہد آفریدی جیسے کرکٹ لیجنڈز ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز 2024 میں چھ ٹیموں بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کی نمائندگی ہوگی ۔
بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن کی ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز میں بھاری سرمایہ کاری



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments