بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکار فلم کی شوٹنگ سے گھر واپسی پر بہتر محسوس نہیں کر رہے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سینئر اداکار کی صحت سے متعلق فوری طور پر کوئی واضح بات سامنے نہیں آئی ہے۔واضح رہے کہ متھن چکرورتی نے 7 مارچ 2021ء کو وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں سیاسی جماعت بی جے پی میں شمولیت اختیار کی تھی۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی اسپتال میں داخل



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments