اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) ذرائع کے مطابق اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی75 ہزار ملٹی ڈوز وائلز پاکستان پہنچی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی 75 ہزار وائلز 15 لاکھ ڈوز پر مشتمل ہیں۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ٹیٹنس انجکشنز ایمسن ویکسین اینڈ فارما نے درآمد کیے ہیں۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق ٹیٹنس انجکشنز کی کھیپ کل ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب کے حوالے کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت ٹیٹنس انجکشن کی ترسیل27 مئی سے کرے گی۔
اینٹی ٹیٹنس انجکشن کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، ڈریپ ذرائع
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 05-12-2024
Read Moresports
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے لئے منتخب
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن 3 میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب دبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور ابرار احمد کو چنا ہے […]
Read More
Post your comments