انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات میں وزیر دفاع پرابووو سوبیانتو نے کامیابی کا دعوی کر دیا۔ میڈیا رپوٹ کے مطابق غیر سرکاری نتائج کے مطابق پرابووو سوبیانتو 55 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا میں صدراتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج سامنے آئے ہیں، صدارتی انتخاب میں 78 سے 93 فیصد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق سابق وزیر دفاع پرابووو سوبیانتو کو 58 فیصد ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے۔ مخالف امیدوار انیس بسویدان 25 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدارتی امیدوار گانجر پرانووو 17 فیصد ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق کم ووٹ حاصل کرنے والے امیدواروں نے الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ برتری حاصل کرنے والے امیدوار پرابووو سوبیانتو کو صدر جوکوویدودو کی حمایت حاصل ہے۔ صدارتی انتخاب کے سرکاری نتائج کا اعلان 20 مارچ تک متوقع ہے۔
Home / Breaking News, News, World / انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات، سابق وزیر دفاع ابووہ سوبیانتو کا کامیابی کا دعویٰ
انڈونیشیا کے صدارتی انتخابات، سابق وزیر دفاع ابووہ سوبیانتو کا کامیابی کا دعویٰ


Weekly E Paper

Article
آئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں.محمد نعیم طلعت
Posted in: News, Articleآئیے دُنیا کی بڑی سُپر پاور امریکہ کی تھوڑی بات کرتے ہیں۔ایک خبر کے مطابق امریکہ نے اپنی آخری کامل کریڈٹ ریٹنگ کھو دی ہے اور عالمی منڈیوں میں ممکنہ ہلچل کا خدشہ لاحق ہو گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کو عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے ایک صدی بعد اپنی […]
Read Moresports
پی سی بی کا نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، خواہشمند امیدواروں سے 6 جون تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں محمد یوسف پاکستان ٹیم […]
Read More-
-
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اطراف سرچ آپریشن
Posted in: News, Sports
Post your comments