class="post-template-default single single-post postid-3515 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 15 زخمی

امریکی ریاست الاباما میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ویک اینڈ پارٹی کے دوران ہوئی، ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 2 افراد کے ملوث ہونےکا شبہ ہے، تاحال کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter