غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے ملکوں کی لسٹ کافی لمبی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوران کئی مغربی ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات جاری رکھیں۔رپورٹس کے مطابق ان ممالک میں برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک کی جانب سے غزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسرائیل کو اسلحہ، گولہ بارود، لڑاکا طیاروں کے پرزے اور دیگر چیزوں کی برآمدات جاری ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس ماہِ اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 31 ہزار 726 ہو گئی ہے۔
اسرائیل کو کون کون سے ممالک ہتھیار فراہم کر رہے ہیں؟


Weekly E Paper

Article
متنازع وقف بل کی منظوری’پلاسی‘ اور ’بکسر‘ کی شکست کے . ندیم عبدالقدیر
Posted in: Article, Newsندیم عبدالقدیر قوموں کا برباد ہوجانا، شہروں کا لُٹ جانا،سب کچھ تباہ ہوجانا شاید اسے ہی کہتےہیں ۔ متنازع وقف ترمیمی قانون ۲۰۲۵ء ایک ایسی تباہی اور بربادی کی شروعات ہے جس کا شاید ہندوستانی مسلمانوں کو ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں ہے ۔ یہ قانون ہندوستانی مسلمانوں کی تاریخ میں وہی حیثیت رکھتا ہے جوپلاسی […]
Read More-
-
آخر ہونے کیا جا رہا ہے؟ شیخ خالد زاہد
Posted in: Article, News -
-
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article
sports
چار کھلاڑی ان فٹ، بھارتی ٹیم کبڈی کپ کے فائنل سے دستبردار
Posted in: News, Sportsانڈین ٹائیگرز کی ٹیم چار کھلاڑیوں کے ان فٹ ہونے پر بابا گرونانک کبڈی کپ کے فائنل سے دستبردار ہوگئی۔ کپتان انڈین ٹائیگرز جرمن جیت سنگھ لڈا کا کہنا تھا کہ فائنل نہ کھیلنے کا افسوس ہے، 4 کھلاڑی ان فٹ ہوگئے اور 4 کے ویزے نہیں لگے، فینز سے معافی مانگتے ہیں۔بابا گرونانک انٹرنیشنل […]
Read More
Post your comments