آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے ایک بار پھر لاوا اُبلنا شروع ہوگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاوے کے اخراج پر آتش فشاں کے نزدیکی قصبے گرنڈاوک سے لوگوں کا انخلا کروا لیا گیا۔رپورٹس کے مطابق لاوا اُبلنے کے بعد نزدیکی علاقوں میں ایمرجنسی کی سطح ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔جزیرے ریکیجینز کا آتش فشاں کئی ماہ جاری رہنے والی سیکڑوں زلزلوں کی سرگرمی کے بعد گزشتہ ماہ 20 دسمبر میں پھٹا تھا۔
آئس لینڈ: جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں سے پھر لاوا اُبلنا شروع
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 28-11-2024
Read Moresports
دکن گلیڈی ایٹرز تیسری بار ابوظہبی ٹی 10 کی چیمپئن بن گئی
Posted in: News, Sportsابوظہبی :ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ 2024 کا فائنل جو دکن گلیڈی ایٹرز اور مورس ول سمپ آرمی کے درمیان زید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا وہ شائقین کے لیے مکمل تفریح ی ثابت ہوا۔ 105 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گلیڈی ایٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہدف 8 وکٹوں سے حاصل […]
Read More-
پاکستان نے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا
Posted in: News, Sports -
Post your comments